کاروبار

کاروبار

عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید پائیدار بنانے کی کوششوں کی تلاش

two men on a motorcycle at a beach مضمون

پاکستان اور چین مالی اور سیکیورٹی کے خدشات کے باوجود راہداری کے خواب کی پیروی کررہے ہیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ حملوں نے پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کو درپیش مشکلات پر توجہ مرکوز کروائی ہے۔ تحفظاتی خدشات میں اضافے اور منصوبے کے بدلتے ہوئے پہلووں کے باوجود دونوں ممالک اس منصوبے کو آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں