توانائی

توانائی

عالمی توانائی کی مالیات اور سرمایہ کاری میں تبدیلی کا سراغ لگانا

a راۓ

رائے: پاکستان کا شمسی توانائی کا سفر صارفین کے درمیان لاگت کی منتقلی سے متاثر ہو رہا ہے

سعدیہ قیوم لکھتی ہیں کہ گِرڈ کو بیچی جانے والی شمسی توانائی کی ادائیگیوں میں مجوزہ کمی سے لوگوں میں شمسی توانائی کو اپنانے کی حوصلہ شکنی ہو سکتی ہے۔ تاہم، توانائی ذخیرہ کرنے کے سسٹم کا استعمال اور گِرڈ کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے سے حوصلہ افزائی کے نئے راستے نکالے جاسکتے ہیں