پانی
بدلتی ہوئی آب و ہوا کے پس منظر میں دریاؤں کی حفاظت، خشک سالی سے نمٹنے اور پانی کے معیار کو یقینی بنانے کی کوششوں کو اجاگر کرنا
جنگ اور موسمیاتی دباؤ کی وجہ سے افغان کسان شدید بحران کے دہانے پرہیں
افغانستان کے تنازعات سے یہاں کے کسان مسلسل متاثر ہو رہے ہیں، جو پہلے ہی خشک سالی، سیلاب اور بڑھتی ہوئی مالی غیر یقینی صورتحال جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں