راۓ

a group of young people waving flags

راۓ: جنوبی ایشیاء کا سیاسی بحران اور کوپ 29

گرین ڈیل کے بغیر، جنوبی ایشیا کے نوجوانوں میں بے روزگاری کا بحران، دیگر عوامل کے ساتھ مل کر، بنگلہ دیش کی طرح سیاسی عدم استحکام کو جنم دے سکتا ہے