آب و ہوا
کاربن کے اخراج کو روکنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور انتہائی موسم کے مطابق ڈھالنے کی عالمی کوششوں کا سراغ لگانا
کراچی میں ہلکی نوعیت کے زلزلوں میں اضافہ آفات سے نمٹنے کی تیاری کا تقاضا کررہا ہے!
ماہرین کا کہنا ہے کہ شہر میں عمارتوں کے تعمیراتی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، جبکہ زیرِ زمین پانی کا بے تحاشہ اخراج، جو ان تعمیرات کو غیر مستحکم کرتا ہے ،کو بھی قابو میں لانا ناگزیر ہے۔