آب و ہوا
کاربن کے اخراج کو روکنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور انتہائی موسم کے مطابق ڈھالنے کی عالمی کوششوں کا سراغ لگانا
”میرا جسم گرم لوہے کی طرح تپ رہا تھا“ : کراچی میں گرمی نے ماں بننے کے عمل کو ایک اذیت ناک تجربہ بنا دیا ہے
بڑھتا ہوا درجہءحرارت حاملہ خواتین کے لیے تشویش اور حقیقی خطرات کو جنم دے رہا ہے، جبکہ فلاحی ادارے اس حوالے سے بہتری کے لیے اپنی بساط بھر کوشش کر رہے ہیں۔