انصاف
icon/64x64/governance_whiteCreated with Sketch.

انصاف

کمیونٹیز کو بااختیار بنانے، مقامی حقوق اور ماحولیاتی محافظوں کی حفاظت پر توجہ کے ساتھ ماحولیاتی انصاف کے راستے تلاش کرنا

Group of young people hold red banners calling for a phase out of fossil fuels مضمون

پاکستان کے نوجوان کوپ 28 میں اپنے ملک کے حق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں

دی تھرڈ پول کی پاکستان ایڈیٹر نے کوپ 28 میں شریک ہونے والے پاکستانی نوجوانوں سے پوچھا کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی مشکلات سے نمٹنے کیلئے منعقد کئے جانے والے اس موسمیاتی مذاکرے میں کیا مطالبات کررہے تھے اور اس حوالے سے کن اقدامات کی توقع کر رہے ہیں