کرس ڈیوی ڈائیلاگ ارتھ کے منیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ اس سے قبل، انہوں نے ماحولیاتی تھنک ٹینک کے لئے برطانیہ کی توانائی کی پالیسی پر کام کیا اور میانمار میں بطور صحافی پانچ سال تک کام کیا۔ کرس نے سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے اور سسیکس یونیورسٹی سے توانائی کی پالیسی میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔ وہ جن شعبوں میں دلچسپی رکھتے ہیں ان میں کم کاربن پر مشتمل ترقی، چینی بیرون ملک سرمایہ کاری، موسمیات اور فطرت کے لئے مالیات، اور ماحولیاتی پالیسی اور گورننس شامل ہیں۔ ان کا کام ادارتی منصوبوں، انتظام اور فنڈ ریزنگ کی فراہمی پر مرکوز ہے۔