جیک لو لاؤ ڈائیلاگ ارتھ کے اینڈین ریجن کے ایڈیٹر ہیں اور 2021 میں اس تنظیم میں شامل ہوئے۔ وہ لیما میں مقیم پیرو کے صحافی ہیں۔ جیک پچھلے 20 سالوں سے ایمیزون، اینڈیز اور سمندروں پر تحریریں لکھ رہے ہیں۔ ان کے کام کو گابو فاؤنڈیشن، انٹرنیشنل سینٹر فار جرنلسٹس (آئی سی ایف جی)، پریس اینڈ سوسائٹی انسٹی ٹیوٹ (آئی پی وائی ایس)، کنگ آف اسپین ایوارڈ سمیت دیگر نے تسلیم کیا ہے۔ وہ فی الحال پونٹیفیشیا یونیورسیڈاڈ کیٹولیکا ڈیل پیرو (پی یو سی پی) میں شعبہ صحافت کے ڈائریکٹر ہیں۔