کیون ٹران ڈنہ، ویتنام میں مقیم ڈائیلاگ ارتھ کے جنوب مشرقی ایشیاء کے سوشل میڈیا افسر ہیں۔ انہوں نے 2024 میں تنظیم میں شمولیت اختیار کی اور بشمول گلوبل الائنس آن ہیلتھ اینڈ پولیوشن میں بطور میونیکیشن مینیجر، مختلف غیر منافع بخش اداروں میں مشیر اور مینیجر کے کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کے پاس میڈیا اور کمیونیکیشن میں بیچلر کی ڈگری ہے اور وہ تقریباً ایک دہائی سے کمیونیکیشن کے شعبے میں اپنا کیریئر بنا رہے ہیں۔ ان کی توجہ جنوب مشرقی ایشیا میں صحت اور ماحولیات پر ہے۔ کیون ویتنامی اور انگریزی بولتے ہیں۔