ٹائلر رونی 2020 سے مین لینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے لئے ڈائیلاگ ارتھ کے ایڈیٹر ہیں اور بنکاک میں مقیم ہیں۔ انہوں نے چین اور مین لینڈ جنوب مشرقی ایشیا میں اخبارات، رسائل، آن لائن پبلیکیشنز، ریڈیو، اور ٹیلی ویژن کے لیے کام کیا ہے ، اور فارن پالیسی، دی ڈپلومیٹ، اے پی، کوکونٹس میڈیا، اور نکی ایشین ریویو کے لئے رپورٹنگ کی ہے۔ وائلڈ لائف فوٹو گرافی اور تحفظ کے ساتھ، ٹائلر کی دلچسپی، لوئر میکونگ بیسن میں ہائیڈرو پاور اور ترقی کے اثرات پر مرکوز ہے۔