پانی
بدلتی ہوئی آب و ہوا کے پس منظر میں دریاؤں کی حفاظت، خشک سالی سے نمٹنے اور پانی کے معیار کو یقینی بنانے کی کوششوں کو اجاگر کرنا
پاکستان کے نئے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کے پانی، موسمیاتی آفات اور گرمی کی شدت کے حوالے سے خیالات
بطور وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، اپنے پہلے انٹرویوز میں سے ایک میں، مصدق ملک نے گلیشیئرز، پانی کی سیاست، اور بدلتی دنیا کی مفقود ہوتی خوبصورتی پر بات کی۔