جنگلات
جنگلات کی کٹائی کا مقابلہ کرنے اور رہائش گاہوں کے تحفظ کے لیے جنگلات، پائیدار طریقوں، اور پرجاتیوں کے تحفظ کی کوششوں کی تلاش
توانائی کی ضروریات کی وجہ سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جنگلات کی کٹائیمیں اضافہ ہوا ہے
متبادل ایندھن کی کمی کے باعث یہاں کے دیہی باشندے طویل عرصے سے ایندھن کے لئے جنگل کا رخ کر رہے ہیں اور اِس وجہ سے اِس علاقے پر بُرے ماحولیاتی اثرات مرتب ہو رہے ہیں