ٹم جارویس نے 2021 میں ڈائیلاگ ارتھ میں بطور فنانس ڈائریکٹر شمولیت اختیار کی اور وہ لندن میں مقیم ہیں۔ وہ چارٹرڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹ ہیں اور مانچسٹر میٹ سے اسٹریٹجک بزنس مینجمنٹ میں ایم ایس سی ہیں۔ ٹم نے 2014 سے غیر منافع بخش مالیات میں مہارت حاصل کی ہے اور ڈائیلاگ ارتھ کے ساتھ ساتھ اور دیگر متاثر کن خیراتی اداروں سے بھی وابستہ ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے تجارتی تنظیموں کے لئے مختلف فنانس رولز میں کام کیا جن میں کنسٹرکشن، انشورنس سروسز، مینوفیکچرنگ اور ریٹیل شامل ہیں۔