Explainers
کوپ 28 کیا ہے، اور جنوبی ایشیا کے لئے اس کی کیا اہمیت ہے؟
جیسا کہ کوپ 28 موسمیاتی سربراہی اجلاس قریب آرہا ہے، ہم ان امور کی وضاحت کرتے ہیں جو اس میں زیر بحث آئیں گے اور متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس کو تنازعات نے کیوں گھیر رکھا ہے